• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئی تعمیرات کے حوالے سے یورپی یونین کی تشویش

منگل 17-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئی تعمیرات کے حوالے سے یورپی یونین کی تشویش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست میں یہ نئی تعمیرات جیوات ہاماتوس کے علاقے میں کی جا رہی ہیں، یہ وہ اہم ترین جگہ ہے جو مقبوضہ بیت المقدس اورمغربی کنارےمیں بیت الحم کے درمیان واقع ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکام بین الاقوامی قانون کو رد کر تے ہوئے مقامی فلسطینیوں کوان کے ذاتی گھروں سے بے دخل کر کے صہیونی آباد کاروں کے لیے  نئی تعمیرات  کا آغاز کر دیا ہے جس کا نوٹس لیتے ہوئے یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق یورپین یونین نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئی تعمیرات شروع کرنے کے فیصلے پر شدید تشویش ظاہر کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی اس طرح کی کوئی بھی تعمیر بیت المقدس کے مشترکہ دارالحکومت کے ساتھ ایک قابل عمل فلسطینی ریاست اور اس سے بھی بڑھ کر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ معیارات کے مطابق دو ریاستی حل کو نا ممکن بنا دے گی۔

انہوں نےاس بات پر  زور دیتے ہوئے مزید کہا کہ یورپین یونین کا ایک طویل عرصے سے یہی مؤقف ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی تعمیرات بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہیں ۔

 واضح رہے کہ  یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل  نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ اس اہم اور نازک موقع پر امن کے خلاف ان منفی فیصلوں کو واپس لے۔

Tags: جوزپ بوریلجیوات ہاماتوسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.