• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مظاہرین کے باعث اسرائیلی فوجی عہدیدار کا لندن میں لیکچرناکام

ہفتہ 23-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pal0300
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ کے صدر مقام لندن میں کل جمعہ کے روز لندن یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تقریب میں اسرائیل کے سابق پبلک سیکیورٹی ڈائریکٹر عامی ایالون کو خطاب کرنا تھا مگر انسانی حقوق کےمندوبین اور فلسطینیوں کی حمایتی کارکنوں کے احتجاجی مظاہرے کے باعث ایالون کو لیکچر دینے سے روک دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق سابق فوجی عہدیدار جنرل عامی ایالون نے لندن یونیورسٹی میں اہم خطاب کرنا تھا مگر جب انہوں نے یونیورسٹی کے کانفرنس ہال میں تقریر کے لیے جانے کی کوشش کی تو ہال کے ہاہر جمع درجنوں افراد نے ایالون کے خلاف شدید نعرے بازی شروع کردی۔ مظاہرین نے عامی ایالون سمیت فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث تمام صہیونی لیڈروں کے خلاف فوج داری عدالتوں میں مقدمات چلانے کا مطالبہ کیا جس کے بعد کانفرنس ہال سے بھی شور اٹھا اور عامی ایالون کو خطاب کے بغیر ہی وہاں سے واپس جانا پڑا۔

خیال رہے کہ عامی ایالون کا یہ جملہ مشہور کہ ’’میں نے جتنے فلسطینی قتل کیے حماس نے اس کا عشر عشیر یہودی بھی ہلاک نہیں کیے ہیں‘‘۔

ادھر ایک دوسری پیش رفت میں برطانیہ کی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے بین الاقوامی ڈاکٹر ایسوسی ایشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی ایسوسی ایشن کو تنظیم سے نکال باہر کریں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.