• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مصری صحافیوں کاصہیونیوں سے تعلقات معمول پر لانےکی خلاف احتجاج

جمعہ 04-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مصری صحافیوں کاصہیونیوں سے تعلقات معمول پر لانےکی خلاف احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سینکڑوں مصری صحافیوں نے ایک یادداشت پردستخط کر کےمصری صحافت کی یونین  کونسل سے صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے  کی مخالفت کے فیصلے پر زور دیا ہے۔

گزشتہ روز مصری صحافیوں کی یونین کے سابق صدر یحییٰ قلاش نے اپنےفیس بک پیج پر مصری صحافیوں کے سنڈیکیٹ کی جنرل اسمبلی کے ممبروں کی جانب سے یادداشت پر دستخط کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے پوسٹ کی ہےکہ یہ اقدا م ایسے وقت میں کیا گیا ہے جبکہ عرب ممالک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والے قافلے میں شامل ہونے کا ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہیں۔

قلاش نے صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو معمول پر لانے کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا ہے  کہ یہ اقدام عرب اقوام کے اعتقاد کے منافی ہے  جو قابض حکومت کو دشمن سمجھتے ہیں اوریہ غیر قانونی ریاست ان کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔

 واضح رہے کہ مصری صحافیوں کی جانب سے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت میں دستخط کیےجانے والی اس یادداشت میں یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ مصری جرنلسٹس یونین صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے پر پابندی عائد کرنے والی  وہ پہلی جماعت ہےجس نے1978 میں مصر اور صیہونی حکومت کے درمیان ہونے والےکیمپ ڈیویڈ معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد سے اس غیر قانونی ریاست کے ساتھ کسی بھی طرح کے تعلقات رکھنے کو منع قرار دیا اور اس کی مخالفت کا اعلان کیا تھا ۔

Tags: مصرمصری صحافیمقبوضہ فلسطینیحییٰ قلاش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.