• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجد الاقصی انتفاضہ پورے فلسطین میں پھیل گیا ہے

منگل 13-10-2015
in عالمی خبریں
0
AlAqsa Intifada
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے اپنے خطاب میں تمام فلسطینی گروہوں کے اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد الاقصی انتفاضہ پورے فلسطین میں پھیل گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سما کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے خطاب میں تمام فلسطینی گروہوں کے اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد الاقصی انتفاضہ پورے فلسطین میں پھیل گیا ہے۔ اسمایل ہنیہ نے کہا کہ غزہ نے تمام مشکلات کے باوجود اسرائیل کے ساتھ تین جنگیں لڑی ہیں اور محاصرے کے باوجود اسرائیلی بربریت اور جارحیت کے سامنے استقامت کا مظاہرہ کررہا ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ فلسطینی اپنے حقوق سے ہر گز پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ہم اپنی سرزمین اسرائیل کے قبضہ سے چھڑا کر دم لیں گے۔

باخبر ذرائع کے مطابق فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی میں سعودی عرب اور امریکہ سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اور اس کے ساتھ وہابی فکر بھی فلسطین کے خلاف اور اسرائیل کے ہمنوا ہے کیونکہ وہابیوں نے اسرائیل کے بجائے شام اور عراق کو اپنی دہشت گردانہ کارروائیوں کا نشانہ بنا رکھا ہے اور وہ مسلمانوں کی توجہ مسئلہ فلسطین سے ہٹانے میں ایک حد تک کامیاب ہوگئے ہیں۔ یہودی اور وہابی دونوں ایک ہی ہیں اور دونوں اسلام اور مسلمانوں کے لئے عظیم خطرہ ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.