• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسئلہ فلسطین فلسطینیوں کی شمولیت کے بغیرحل نہیں ہوسکتا،امریکی سفیر

جمعہ 12-07-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین فلسطینیوں کی شمولیت کے بغیرحل نہیں ہوسکتا،امریکی سفیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مشرقی وسطیٰ و اسرائیل  جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے مشیر اور داماد جیرڈ کونشر کی جانب سے پیش کردہ منصوبہ ڈیل آف دی سینچری فلسطینی اور اسرائیلی فریقین  کی شمولیت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا

ایک ٹی وی انٹرویوں میں انکا کہنا تھا کہ جیرڈ کوشنر اور امریکی حکومت کے ماہرین کی جانب سے فلسطین ،اردن ، مصراور لبنان کے لوگوں کےلئے 50بلین ڈالر کا یہ منصوبہ شاندار ہے اور یہ فلسطینیوں کی ترقی اور استحکام کیلئے عمدہ تجویز ہے تاہم یہ اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتا جب تک اسرائیلی حکام کے ساتھ ساتھ فلسطینی بھی اس کو قبول کریں اور اس میں شامل ہونے پر آمادہ ہوں۔

ایک سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ میں سمجھتاہوں کہ بحرین کانفرنس کے حوالے سے یہ کہنا کہ یہ فلسطینیوں کو رشوت کے عوض ان کے حق سے دستبردار کرنا ہے تو یہ حقائق کو مسخ کرنے کے مترادف ہے

انھوں نے اس   بات کورد  کرتے ہوئے کہا کہ ایسا تادیا جارہا ہے کہ امریکا اس تنازع میں ثالث کا کردار ادا کررہاہے حالانکہ امریکا خطے میں امن کی کوششوں میں مصروف ہے

انھوں نے فلسطین اتھارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اتھارٹی مذاکرات میں شامل نہیں ہورہی ہے جس کے لئے میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ ان کا یہ رویہ امن کےلئے فائدہ مند ہرگز بھی نہیں ہے۔

Tags: ان کا یہ رویہ امن کےلئے فائدہ مند ہرگز بھی نہیں ہےفلسطینی بھی اس کو قبول کریں اور اس میں شامل ہونے پر آمادہ ہوںمسئلہ فلسطین فلسطینیوں کی شمولیت کے بغیرحل نہیں ہوسکتا،امریکی سفیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.