• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مزاحمتی مزائلوں تل ابیب تک مار سے فلیٹس کی قمیتوں میں کمی

پیر 10-12-2012
in عالمی خبریں
0
plf flats rate
0
SHARES
2
VIEWS
 

 اسرائیل سے شائع ہونے والے مؤقرعبرانی اخبار ‘معاریف’ نے اپنی حالیہ اشاعت میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ پر مسلط کردہ اسرائیلی جنگ میں مزاحمت کاروں کے میزائلوں کی تل الربیع تک رسائی کے بعد علاقے میں فلیٹوں کی قیمت تیزی سے گر رہی ہے۔ فلیٹوں کی مانگ میں کمی کی وجہ سے لوگ انہیں اونے پونے داموں فروخت کر رہے ہیں تاکہ کسی دوسری محفوظ جگہ آباد ہو سکیں۔اخبار کے مطابق اہالیاں تل الربیع ‘ریشون لتسیون’ پر میزائل گرنے کے بعد سے انتہائی صدمے کی حالت میں ہیں۔ اس حملے میں علاقے کی چند عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جس کے بعد مقبوضہ جنوبی فلسطینی علاقوں کی طرح رہائش کے لئے ناپسندیدہ قرار دیا جانے لگا ہے۔شہر میں فلیٹس کی خرید وفروخت کا کام کرنے والے ایک بروکر کے حوالے سے اخبار نے بتایا کہ جب سے مزاحمت کاروں کے میزائلوں کی مار تل ابیب تک سرکاری طور پر کنفرم کی گئی ہے اس وقت سے غیر محفوظ فلیٹس کی مانگ میں کمی آئی ہے جس کے باعث ان کی قیمتیں تیزی سے گر رہی ہیں۔

 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.