• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

متعین سوئس سفیر بول گارنیہ کا غزہ میں جنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

جمعرات 07-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0925
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ہاں متعین سوئٹرزلینڈ کے سفیر بول گارنیہ نے بدھ کے روز جنگ سے متاثرہ اور اسرائیلی ناکہ بندی کےشکار فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔ اپنے اس دورے کے دوران انہوں نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکام سے بھی ملاقات کی اور علاقے میں درپیش مسائل پرتبادلہ خیال کیا۔

رپورٹ کے مطابق سوئس سفیر غرب اردن اور غزہ کے درمیان دو طرفہ آمدو رفت کے لیے استعمال ہونے والی ’’بیت حانون‘‘ گذرگاہ سے غزہ میں داخل ہوئے۔

فلسطینی حکام کی جانب سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ سوئس سفیر نے غزہ کی پٹی میں سابقہ حکومت کے عہدیداروں سے بھی بات چیت کی ہے۔ اس موقع پر فلسطینی حکام اور سوئس سفیر کے درمیان غزہ کی پٹی میں ماضی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کی حکومت کے دور میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین اور ان کی تںخواہوں کے تنازع پربات چیت کی گئی۔

فلسطینی ذرایع کا کہنا ہے کہ سوئس سفیر غزہ کی پٹی میں سابقہ حکومت کے دور میں بھرتے ہونے والے ملازمین کی تںخواہوں کے معاملے کو حل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے فلسطینی اتھارٹی کو بھی اس معاملے کے حل کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کی تجویز دی ہے۔

خیال رہے کہ ایک سال قبل اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے سوئٹرزلینڈ کے سفیر کے دورہ غزہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ سوئس حکومت بیت حانون گذرگاہ کے راستے غزہ کی پٹی میں حکمراں حماس کی حکومت کو فنڈز فراہم کررہی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.