• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

متحدہ عرب امارات کی اسرائیل میں سفارتخانے کیلئے درخواست

جمعرات 22-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
متحدہ عرب امارات کی اسرائیل میں سفارتخانے کیلئے درخواست
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امارات کے وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزارت خارجہ  کو تحریری درخواست دی ہے جس میں ان سے تل ابیب میں اماراتی سفارتخانہ قائم کرنے کی اجازت مانگی گئی ہے۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے  جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معاون خصوصی  برائے خارجہ امور عمر سيف غباش نے اسرائیلی وزیر خارجہ گینی اشکنزئی کو اماراتی وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید کی جانب سے لکھی گئی درخواست  پہنچائی ہے جس میں جس صیہونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں سفارت خانہ قائم کرنے کی اجازت  طلب کی گئی ہے ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ درخواست میں  دونوں ملکوں‌کے درمیان سفارت خانوں کے قیام پر زور  دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہم اسرائیلی وزارت خارجہ اور تل ابیب حکومت کی طرف سے دونوں ملکوں‌ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ہمیں آپ کی طرف سے تل ابیب میں ابو ظبی کا سفارت خانہ قائم کرنے کے لیے جلد از جلد منظوری درکار ہے۔

خیال رہے کہ عمر غباش منگل کو اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچے تھے جہاں ان کی ملاقات اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے بھی ہوئی تھی۔

Tags: صیہونی ریاستعبداللہ بن زایدعمر سيف غباشمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.