• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ماتحت خاتون کی عصمت ریزی کے الزام میں صہیونی پولیس افسرسے تفتیش

ہفتہ 16-01-2016
in عالمی خبریں
0
Yousuf Israel
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی پولیس نے ایک جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے اپنی ماتحت ایک پولیس اہلکارہ کی مبینہ آبرو ریزی کے الزام میں تحقیقات شروع کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس حکام ایالون جیل کے سپرنٹنڈنٹ کرنل یوسف چوھام سے ایک پولیس اہلکارہ کی عصمت ریزی کےالزام میں تفتیش کررہےہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طورپر جس خاتون کی عصمت ریزی کی گئی ہے وہ کرنل یوسف چوھام کے ماتحت جیل ہی میں فرائض انجام دے رہی تھی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک خاتون پولیس افسر نے کرنل یوسف کے خلاف پولیس کو ایک درخواست بھیجی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ موصوف متعدد مواقع پر اس کی عصمت ریزی کرتے رہےہیں۔

انہوں نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تفتیش مکمل کرنے کے بعد مذکورہ پولیس افسر کے خلاف فرد جرم عائد کریں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرنل یوسف سے پوچھ تاچھ کی گئی ہے۔ تفتیش کےدوران انہوں نے اقبال جرم کرتے ہوئے اپنی اس خلاف قانون حرکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.