• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مئی میں اسرائیلی کابینہ میں بڑے پییمانے پر ردو بدل کا فیصلہ

ہفتہ 30-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1186
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے آئندہ ماہ مئی میں اپنی کابینہ میں کئی نئے چہروں کو شامل کرنے اور بعض وزراء کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

لسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وسط مئی تک کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی جائیں گی۔ نئی کابینہ میں حکمراں اتحاد کے سربراہ زاحی ہنگبی کو وزیر کا درجہ دیا جائے گا، تاہم انہیں فی الحال وزارت کا قلم دان نہیں سونپا جا رہا ہے۔ حکمراں اتحاد کی قیادت رکن کنیسٹ ڈیوڈ بیٹان کو سپرد کی جائے گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا گیا ہے کہ زاحی ہنگبی اس وقت پارلیمنٹ کی خارجہ و سیکیورٹی کمیٹی کے چیئرمین ہیں۔ پارلیمنٹ کی خارجہ و سیکیورٹی کمیٹی کی قیادت آئی دیختر یا بینی بیگن کو سونپے جانے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا تھا کہ وزیراعظم نیتن یاھو اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مخلوط حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔ جلد ہی حکومت اور اپوزیشن مل کر ملک میں مخلوط قومی حکومت کی تشکیل کا اعلان کریں گے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.