• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قطری سفیر کی فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سے ملاقات

بدھ 30-10-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
قطری سفیر کی فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین میں قطر کے سفیر اور غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کمیٹی کے سربراہ محمد العمادی اور مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائی میلاڈینوف کے درمیان  ملاقات میں غزہ کی پٹی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں قطری سفیر نے فلسطینی باشندوں کیلئے قطر کی  جانب سے منظور کردہ 40 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی گرانٹ جس میں 10 کروڑ 80 لاکھ لاکھ ڈالر کی رقم غزہ کےعوام کے لیے مختص کی گئی ہے کے حوالے سے اقوام متحدہ ک ے خصوصی ایلچی برائے فسلطین کو آگاہ کیا ۔

دونوں رہ نمائوں نے غزہ کی پٹی کی موجودہ صورت حال، غزہ کے عوام کی معاشی امداد، امدادی اور ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کی رفتار، غزہ میں بجلی کے بحران، بے روزگاری، لیبر کے مسئلے اور کاروباری طبقے کی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پراقوام کے مندوب نے کہا کہ عالمی ادارہ غزہ کی پٹی کےعوام کو درپیش مشکلات کے حل اور غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کی کوششوں کے ساتھ فلسطینی عوام کی مالی امداد کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔

Tags: غزہقطری سفیرمحمد العمادینیکولائی میلاڈینوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.