• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قضیہ فلسطین عرب ممالک کیلئے مسائل کی جڑہے ،قطر

جمعہ 13-09-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
قضیہ فلسطین عرب ممالک کیلئے مسائل کی جڑہے ،قطر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)    قطر کے وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین عرب ممالک کے لیے ‘ام المسائل’ کا درجہ رکھتا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ "ٹوئٹر” پر اپنے پیغام میں  قطر کے وزیرخارجہ "محمد بن عبدالرحمان آل ثانی”  نے کہا کہ قضیہ فلسطین کے دیر پا، منصفانہ اور عالمی قراردادوں کے مطابق حل تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔

قطری وزیرخارجہ آل ثانی کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کے ظلم وتعدی کے تسلسل کو قبول نہیں کرتے۔ قضیہ فلسطین کے حوالے سے ہمارا موقف واضح اور دوٹوک ہے۔

ہم عرب بھائیوں کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کی ہرممکن مدد جاری رکھیں گے، قطری وزیرخارجہ عبدالرحمان آل ثانی نے اسرائیلی وزیراعظم "بنجمن نیتن یاھو” کے اس بیان کی شدید مذمت کی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ 17 ستمبر کو ہونےوالے کنیسٹ کے انتخابات کےبعد وہ مقبوضہ غرب اردن کے علاقے وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کریں گے۔ نیتن یاھو کے اس بیان پرعرب ممالک ، عالم اسلام اور عالمی برادری کی طرف شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

Tags: بنجمن نیتن یاھوقطر کے وزیرخارجہمحمد بن عبدالرحمان آل ثانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.