• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قابض صہیونی حکومت نے القدس اور غرب اردن میں 3212 گھروں‌کی تعمیر کی منظوردے دی

جمعہ 16-10-2020
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
قابض صہیونی حکومت نے القدس اور غرب اردن میں 3212 گھروں‌کی تعمیر کی منظوردے دی
0
SHARES
0
VIEWS

روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ:- قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 3212 گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کے روز صہیونی حکومت نے القدس اور غرب اردن میں 2166 گھروں کی تعمیر کی منظوری دی جن کہ اسرائیل کی پلاننگ کونسل گذشتہ چند ہفتوں کے دوران غرب اردن اور القدس میں یہودیوں کو بسانے کے لیے 5 ہزار 400 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے چکی ہے۔

اسرائیلی اخبار’’یسرائیل ھیوم‘‘ کی ویب سائٹ کے مطابق مکانات کی تعمیر کی موجودہ تعداد جس کی منظوری دی ہے وہ پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے۔نئے مکانات غرب اردن اور القدس کی ‘یشع’ نامی یہودی کالونیوں کے نیٹ ورک میں تعمیر کیے جائیں گے۔ یہودی کالونیوں کی مرکزی کونسل کا کہنا ہے کہ کالونیوں کی قیادت نے نئی تعمیرات دوبارہ شروع کردی ہے۔ انہوں‌نے حکومت پر زور دیا کہ وہ یہودی کالونیوں کو کسی امن معاہدے کے تحت روکنے کی کوشش نہ کرے۔

بدھ کے روز صہیونی حکومت نے القدس اور غرب اردن میں 2166 نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دی تھی۔

Tags: palestineصیہونیصیہونی ریاستغرب اردنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.