• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 4 افراد موت کا شکار

منگل 17-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض ریاست میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 4 افراد موت کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی ریاست میں دھماکہے کی ذد میں آکر  درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضیہ فلسطین کے جنوبی علاقے اسدود میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب دھاتوں کے  ایک کارخانے میں اچانک گیس کا سیلنڈرپھٹ گیا جس کی زدمیں آتے ہوئے 4 مزدور جان کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونیوں کے زیرکنٹرول فلسطین کے  مختلف علاقوں میں زیادہ تر اس قسم کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ فلسطینی باشندوں کی جان اور مال کے نقصان کے مذموم مقاصد چھپے ہوتے ہیں جن میں صہیونی فوج کی  نگرانی میں صہیونی  آبادکاروں کی شرانگیزیاں بالخصوص مصروف عمل ہوتی ہیں۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.