• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

قابض بھارتی فوج نے2 کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا

پیر 23-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
قابض بھارتی فوج نے2 کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بھارتی فوج اور پولیس کی ان کارروائیو ں کا مقصد کشمیری نوجوانوں کو تحریک آزادی کے ساتھ وابستگی ظاہر کر کے ان پر مجاہدین کے ساتھ کام کرنے کاالزام دھرنا اور انہیں بھارتی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل کرنا ہے ۔

 کشمیر میڈیاسروس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز قابض بھارتی پولیس اہلکاروں  نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ سے2 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔

  رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس اہلکاروں نے شک کی بنیاد پر دونوں کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرتے ہوئے ایک مجاہد تنظیم کے ساتھ کام کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی پولیس  نے ایک عرصے سے یہ حکمت عملی اپنائی ہوئی ہے جس کے مطابق قابض بھارتی فورسز مظلوم کشمیریوں کو کسی بھی مجاہد تنظیم سے منسلک کر کے انہیں گھروں سے اغوا کر کے نا معلوم مقامات پر منتقل کر دیتی ہے جہاں سے  ان کشمیری نوجوانوں کی کبھی واپسی نہیں ہوپاتی ۔

 واگڈترال سے تعلق رکھنے والے بلال احمد چوپان اور چٹلام پامپور  کے مرسلین بشیر شیخ  بھی اسی بھارتی جارحیت  کا نشا نہ بننے والے مظلوم کشمیری  ہیں ۔

Tags: بھارتی پولیس اہلکارچٹلام پامپورضلع پلوامہمقبوضہ کشمیرواگڈترال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.