• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 5 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قابض اسرائیل کا جنوبی لبنان میں یونیفل قافلے پر بم حملہ

جنوبی لبنان میں قابض اسرائیل کے حملے کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اقوام متحدہ کی ایک تنصیب تک رسائی میں رکاوٹ ڈالنے والی مشکلات کو ہٹا رہی تھیں۔

بدھ 03-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض اسرائیل کا جنوبی لبنان میں یونیفل قافلے پر بم حملہ
0
SHARES
217
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کی عارضی فورس برائے لبنان (یونیفل) نے آج تصدیق کی کہ اس کی فورسز کو جنوبی لبنان میں قابض اسرائیل کے حملے کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اقوام متحدہ کی ایک تنصیب تک رسائی میں رکاوٹ ڈالنے والی مشکلات کو ہٹا رہی تھیں۔

یونیفل نے اپنے بیان میں وضاحت کی کہ قابض اسرائیل کے ڈرونز نے منگل کی صبح چار دستی بم گرائے جو امن فوجیوں کے قریب گرے جب وہ اقوام متحدہ کے مقام تک پہنچنے میں حائل رکاوٹوں کو ہٹا رہے تھے۔

بیان میں کہا گیا کہ صہیونی ڈرونز نے بلیو لائن کے قریب اقوام متحدہ کے مقام پر جانے سے روکنے والی رکاوٹیں ختم کرنے والے یونیفل کے اہلکاروں کے اوپر بم برسائے۔ یونیفل نے اس حملے کو ان میں سب سے خطرناک قرار دیا جو گذشتہ نومبر میں دشمنی روکنے کے معاہدے کے بعد سے یونیفل اہلکاروں اور ان کی تنصیبات پر کیا گیا۔

یہ ساری کارروائیاں اس وقت ہو رہی ہیں جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکہ اور اس کی حلیف قابض اسرائیل کے مطالبے پر فیصلہ کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فورس کا مشن آئندہ برس کے آخر تک ختم کر دیا جائے۔ یہ فورس تقریباً نصف صدی سے حزب اللہ کے مجاہدین اور قابض اسرائیل کی سفاک ع ظالم فوج کے درمیان بفر زون کا کردار ادا کر رہی تھی۔

Tags: اقوام متحدہصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینلبنانیونیفل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.