• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین نے براہ راست مذاکرات کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی

بدھ 25-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1479
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے براہ راست مذاکرات کی اسرائیلی پیشکش کو مستر کرتے ہوئے اسے وقت حاصل کرنے کا ایک حربہ قرار دیا ہے۔

رام اللہ میں فرانس کے وزیراعظم مانویئل والس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم رامی حمداللہ نے کہا کہ نیتن یاھو فرانس کے امن منصوبے سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے اور وقت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاھو نے پیر کے روز وزیراعظم مانوئیل والس کے ساتھ ملاقات میں مسلہ فلسطین کے حل کے لیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کے بارے میں فرانس کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تجویز پیش کی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس تین جولائی کو متوقع ہے جس میں دنیا کے بیس ملکوں اور اقوام متحدہ کے نمائندے شرکت کریں گے۔ اس کانفرنس میں فلسطین اور اسرائیل کے نمائندے شریک نہیں ہوں گے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطین نے براہ راست مذاکرات کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.