• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی شہریوں کی بیرون ملک سفر میں اسرائیلی رکاوٹیں بدستوربرقرار

پیر 02-11-2015
in عالمی خبریں
0
Palestine Citizens
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی بیرون ملک سفر عاید پابندیاں بدستور برقرار ہیں۔ نام نہاد امن وامان کے محرکات کی بنیاد پرصہیونی حکام نے اکتوبر میں 96 فلسطینیوں کو الکرامہ گذرگاہ سے ہوتے ہوئے اردن کے سفر سے روک دیا۔

رپورٹ کے مطابق اریحا میں قائم الکرامہ گذرگاہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں ایک لاکھ 28 ہزار فلسطینیوں نے اردن اور فلسطین کا دونوں طرف کا سفر کیا ہے۔ اس دوران صہیونی حکام نے اردن جانے والے 96 فلسطینیوں کو سفر سے روکا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں غرب اردن سے 75 ہزار 387 فلسطینی اردن میں داخل ہوئے جب کہ 53 ہزار 190 فلسطینی شہری اردن اور دوسرے ملکوں سے مغربی کنارے میں واپس آئے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.