• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ کا اسرائیلی اسیری میں ایک سال مکمل

پیر 04-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0882
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل سرکردہ فلسطینی شخصیات میں خاتون رکن پارلیمنٹ خالد جرار بھی شامل ہیں جنہیں اسرائیلی قیدخانوں میں پابند سلاسل ہوئے ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ باون سالہ خالدہ کو صہیونی فورسز نے گذشتہ برس دو اپریل گرفتار کیا تھا۔

فلسطین میں اسیران کے امور کی کوریج کرنے والے میڈیا سینٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی قانون سازکونسل کی خاتون رکن خالدہ جرار کو اسرائیلی جیل میں اسیری کا دوسرا سال شروع ہوگیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ خاتون رکن پارلیمنٹ کو صہیونی فورسز نے 2 اپریل 2015 ء کو رام اللہ میں ان کے گھر سے حراست میں لیا تھا۔

بعد ازاں صہیونی عدالت نے انہیں چھ ماہ کی انتظامی حراست کی سزا سنائی تھی، کچھ عرصے بعد ان کی حراست میں ایک ماہ کی کمی کردی تھی مگراسرائیل کے ملٹری پراسیکیوٹر کے اعتراض پر انہیں رہا کرنے کے بجائے غیرمعینہ مدت تک کے لیے جیل میں رکھنے کی سفارش کی تھی۔ اسرائیلی عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل کی سفارش مان لی تھی۔

بعد ازں اسرائیل کی عوفر میں قائم فوجی عدالت نے خالدہ جرار کو 15 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا تھا۔ ان میں سے وہ 12 ماہ قید کاٹ چکی ہیں۔ اسرائیلی پراسیکیوٹر کاکہنا تھا کہ ان کے پاس خالدہ جرار کے خلاف فرد جرم کے لیے ٹھوس شواہد موجود ہیں مگر وہ عدالت میں کسی قسم کے شواہد پیش نہیں کرسکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.