• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اسکولوں میں اسرائیلی پرچم، ترانہ اور عبرانی کلینڈر لازمی قرار

پیر 07-09-2009
in عالمی خبریں
0
israeli-flag-in-palestinian-schools
0
SHARES
0
VIEWS

israeli-flag-in-palestinian-schools اسرائیلی وزیرتعلیم گدعون ساعار نے کہا ہے کہ ان کی حکومت مقبوضہ علاقوں میں ایک نئی تعلیمی پالیسی شروع کر رہی جس کے تحت عرب کمیونٹی کے اسکولوں میں بھی صہیونیت سے متعلق مضامین لازمی قراردیے جائیں گے

 

 

جبکہ تدریس کے لیے عبرانی کلینڈر، اسکولوں میں اسرائیلی پرچم اور صہیونی قومی ترانہ لازمی ہوگا۔ بیت المقدس میں ایک اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نئے تعلیمی سال میں اسرائیلی ثقافت اور کلچر کو فروغ دینے کے لیے چوتھی سے نویں جماعت تک صہیونیت کے مضامین کو لازمی قرار دیا جائے گا۔ دوسری جانب اردنی اخبار”الدستور” نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیل کے اس فیصلے پر عمل درآمد کے نتیجے مقبوضہ بیت المقدس میں سول نافرمانی کی تحریک اور یہودیوں اور عربوں کے درمیان بھی جھڑپیں شروع ہو سکتی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.