• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری، اسکول کے بچے بھی محفوظ نہ رہے

منگل 10-11-2015
in عالمی خبریں
0
Palestini Children
0
SHARES
0
VIEWS

صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں فلسطینی اسکولی بچوں پر حملہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے راس العامود میں فلسطینی اسکولی بچوں پرفائرنگ کی اور ان پر آنسوگیس کے گولے داغے۔

دوسری جانب صیہونی انتہا پسندوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل کے کریات اربع محلے میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کئے ہیں۔ جبکہ غرب اردن کے ہی علاقے قلقیلیہ میں حملہ کر کے صیہونی فوجیوں نے کم سے کم پچیس فلسطینیوں کو اغوا کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ جن فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں زیادہ تر کا تعلق حماس سے ہے۔

اس سے پہلے حماس سے وابستہ ایک خاتون کارکن رشا العویصی کو قلقیلیہ میں شہید کر دیا گیا تھا۔ صیہونی فوجیوں نے الخلیل کے ہی دورا علاقے میں بھی حملہ کر کے کم سے کم چار فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طولکرم کی الخضوری یونیورسٹی پر بھی حملہ کیا-

Tags: israelipalestineThird Intifada
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.