• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فتح کے حالات خطرناک ہیں: عزام احمد

پیر 27-07-2009
in عالمی خبریں
0
azzam
0
SHARES
0
VIEWS

azzam فتح کے پارلیمانی لیڈر عزام احمد نے جماعت کے حالات کو خطرناک قرار دیا ہے-انہوں نے کہا کہ فتح کو بچانے اور اس کے سیاسی پروگرام پر نظر ثانی کی ضرورت ہے-

عزام احمد نے اردن کے اخبار ــ’الرائی‘کو انٹرویو میں کہا کہ فتح کی اندرونی صورت حال خلفشار سے بھی بدتر ہے-جماعت کی چھٹی کانفرنس کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ جماعت کو مختلف رکاوٹوں اور چیلنجز کا سامنا ہے- بیرونی کارکنان کے بیت لحم میں پہنچنے کا بھی مسئلہ ہے-واضح رہے کہ فتح کی انقلابی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک کے تمام ارکان کی موجودگی کے بغیر کانفرنس کا انعقا دنہیں ہو گا- دوسری جانب اسرائیلی حکومت نے جماعت کی بیرونی قیادت اور ارکان کو بیت لحم میں آ نے کی ا ابھی تک جازت نہیں دی -عزام احمد نے کہا کہ اسرائیلیوں سے مذاکرات میں کوئی خیر متوقع نہیں ہے-اوسلو معاہدہ شکاری کی طرف سے شکار کو دام میں لانے کی کوشش تھی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.