• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کا بحران سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید: اقوام متحدہ

بدھ 11-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1322
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ نے غزہ کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے

فلسطینی سرزمینوں میں امدادی سرگرمیاں انجام دینے والی اقوام متحدہ کی تنظیم آنروا کے آپریشنل ڈائریکٹر بوشاک نے غزہ میں فلسطینیوں کی مختلف تنظیموں اور گروہوں کے نمائندوں کے اجلاس میں کہا کہ غزہ کا بحران جس کا اسرائیل نے دوہزار سات سے سخت محاصرہ کر رکھا ہے صرف سیاسی طریقے سے ہی حل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کا بحران صرف انسان دوستانہ امداد کی ترسیل سے حل نہیں ہو سکتا۔

فلسطینی علاقوں میں سرگرم اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم کے مذکورہ عہدیدار نے کہا کہ انیس لاکھ فلسطینی شہری دس سال سے غزہ میں محصور ہیں اور سختیاں تحمل کر رہے ہیں۔ انہوں نے محاصرے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنے والے غزہ کے باشندوں کی روز افزوں ابتر صورتحال پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کا شدید محاصرہ جاری رہنے سے اس علاقے کے باشندے بے روزگار ہو رہے ہیں اورغربت کی شرح میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ محاصرے کے نتیجےمیں ایندھن ادویات اورخوراک کی قلت نے غزہ کے شہریوں کے لئے زندگی بہت مشکل بنادی ہے۔ اقوام متحدہ کی تنظیم آنروا کے عہدیدار بوشاک نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ کرنے کے بعد اس علاقے پر تین بار جنگیں مسلط کیں جن میں ہزاروں عام شہری شہید ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ کا بحران سیاسی طریقے سے حل کرنے پر تاکید: اقوام متحدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.