• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

جمعہ 06-11-2015
in عالمی خبریں
0
Malik Talal
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں "غوش عتصیون” نامی یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے جمعرات کی شام ایک فلسطینی نوجوان کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب اس نے ایک فوجی اہلکار پر چاقو سے حملے کی کوشش کی۔

دوسری جانب فلسطینی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان مالک طلال الشریف کو جنوبی بیت لحم میں غوش عتصیون کے مقام پر گولیاں مارکر شہید کردیا۔

اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے فلسطینی نوجوان کی شہادت کا جواز پیش کرنے کے لیے اس پر چاقو سے حملے کی کوشش کا الزام عاید کیا ہے۔ ویب سائیٹس پر بھی ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی شہری کی شہادت کے بعد پولیس کے علاقے کوگھیرے میں لے لیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں اکتوبر کے شروع سے جاری تحریک کے دوران اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں اب تک 76 فلسطینی شہید اور 1500 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.