• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

عرب و اسلامی سربراہی اجلاس: قطر پر سفاکانہ صہیونی حملے کے خلاف فیصلہ کن اقدام پر زور

ہم ریاست ِ قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں جس پر قابض اسرائیل نے کھلے عام مجرمانہ حملہ کیا ہے۔

پیر 15-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
عرب و اسلامی سربراہی اجلاس: قطر پر سفاکانہ صہیونی حملے کے خلاف فیصلہ کن اقدام پر زور
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہ نے قابض اسرائیل کے مجرمانہ حملے کے بعد قطر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس درندگی پر قابض اسرائیل کے خلاف فوری اور فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں۔

انہوں نے اتوار کو صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ہم ریاست ِ قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں جس پر قابض اسرائیل نے کھلے عام مجرمانہ حملہ کیا ہے۔ طہ نے مزید کہا کہ ہم سب اس بات پر متفق ہیں کہ قطر کے ساتھ عرب و اسلامی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

اتوار کو دوحہ میں عرب و اسلامی سربراہی اجلاس سے قبل وزرائے خارجہ کا ایک بند کمرہ اجلاس منعقد ہوا جس میں قطر پر اسرائیلی جارحیت پر غور کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کی۔

قطری خبر رساں ایجنسی "قنا” کے مطابق اجلاس بند دروازوں کے پیچھے شروع ہوا۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق اس اجلاس میں ایک مجوزہ بیان کی تیاری پر غور ہو رہا ہے جسےآج دوحہ میں ہونے والے عرب و اسلامی سربراہی اجلاس میں پیش کیا جائے گا تاکہ قطر پر قابض اسرائیل کے حملے کی مذمت کی جاسکے۔

Tags: اسلامی تعاونسربراہی اجلاسصہیونی حملےصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینیقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.