• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی برادری کشمیریوں کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے تحفظ فراہم کرے

منگل 17-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
عالمی برادری کشمیریوں کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے تحفظ فراہم کرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس  کے شرکاء نے ویب نار سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ  بھارت کے جنگی جنون کو دنیا کے  سامنے پیش کرنے کی ضرورت ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کشمیری پارلیمنٹ کے ارکان کی جانب سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ایل او سی پر نہتے شہریوں کی شہادتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔

ویب نار سے برطانیہ اور یورپ کے مختلف کے ممالک سے تحریک کشمیر یورپ کے رہنماﺅں، نائب صدرمیاں محمد طیب، ناروے کے صدرشاہ حسین کاظمی، مسلم کانفرنس کے ممتاز رہنما، چوہدری بشیر رٹوی، کلیر بیڈول،اشتیاق احمد، وقاص خان، محمد شفیق،فاروق بیگ، تحریک کشمیر جرمنی کے صدر خالد پرویز،ریاض شاہد سمیت دیگر کمیونٹی اور خواتین رہنماﺅں نے بھارت کی جارحیت کی مزمت کرتے ہوئے رہنماؤں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ آزاد کشمیر کے سرحدی علاقوں پر بھارتی جارحیت کو روکا جائے لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے لیے ٹھوس اقدامت کیے جائیں متاثرہ خاندانوں کی امداد کی جائے اور انہیں تنہا نہ چھوڑا جائے جبکہ ویب نار سے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن افضل خان نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں لائن آف کنٹرول پر نہتے کشمیریوں کی جانیں بچائی جائیں۔

واضح رہے کہ بھارت کی جارحانہ کاروائیوں سے خطے کےامن کو شدید خطرہ ہے تاہم  بھارت مسلسل سیزفائر لائن کی خلاف ورزیاں کر تے ہوئے  آزاد کشمیر کی شہری آبادی پر بمباری کر رہا ہےیہ وقت ہے کہ  بھارت کے جنگی جنوں کو دنیا سامنے پیش کرنے کی ضرورت ہے۔

Tags: تحریک کشمیرجموں وکشمیرعالمی برادریلائن آف کنٹرولمیاں محمد طیب،ویب نار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.