• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی گرفتار

جمعہ 06-11-2015
in عالمی خبریں
0
North Nablus
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطنیی خبر رساں ایجنسی معا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جنوبی نابلس میں واقع حوارہ سٹی پر حملہ کر کے ایک فلسطینی جوان کو گرفتار کر لیا۔ صیہونی فوجیوں نے حوارہ سٹی پر حملے کے دوران فلسطینیوں کے گھروں اور تجارتی مراکز کی تلاشی بھی لی۔

صیہونی فوجیوں نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات میں جنین شہر کے جنوبی علاقے سے بھی سے ایک فلسطینی کو گرفتارکر لیا تھا۔

سیکورٹی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے محمد یوسف جرادات نامی فلسطینی کو الزبابدہ نامی شہر کے قریب واقع ایک چیک پوسٹ سے گرفتار کیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.