• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صہیونی یرغمالیوں کے خاندانوں کا احتجاج، نتن یاہو پر معاہدہ ضائع کرنے کا الزام

صہیونی قیدیوں کے خاندانوں کی تنظیم نے ایک بیان میں کہا کہ جنگی جرائم کے مُرتکب نتن یاہو کابینہ کی پالیسیوں نے معاہدے تک پہنچنے کی ہر ممکنہ راہ بند کر دی ہے۔

منگل 09-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی یرغمالیوں کے خاندانوں کا احتجاج، نتن یاہو پر معاہدہ ضائع کرنے کا الزام
0
SHARES
47
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں قیدی بنائے گئے صہیونی فوجیوں اور شہریوں کے خاندانوں نے قابض جنگی مجرم اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جان بوجھ کر وقت تلف کرکے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے اور جنگ‌بندی کے معاہدے کے مواقع ضائع کر رہے ہیں۔

صہیونی قیدیوں کے خاندانوں کی تنظیم نے ایک بیان میں کہا کہ جنگی جرائم کے مُرتکب نتن یاہو کابینہ کی پالیسیوں نے معاہدے تک پہنچنے کی ہر ممکنہ راہ بند کر دی ہے۔

تنظیم نے زور دیا کہ جو کوئی واقعی قیدیوں کی رہائی کا خواہاں ہے، اسے ہر ممکن مذاکرات کی حمایت کرنی چاہیے۔ صہیونی یرغمالیوں کے اہلِ خانہ نے امریکی صدر سے اپیل کی کہ وہ یرغمالیوں کو فراموش نہ کریں۔

خاندانوں نے مزید کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ سفاک نتن یاہو کابینہ فوری طور پر ایک مذاکراتی ٹیم تشکیل دے اور معاہدے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیصہیونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.