• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی پولیس کا بیت المقدس سے بم برامد کرنے کا دعویٰ

ہفتہ 09-01-2016
in عالمی خبریں
0
Israeli Policewomen
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک پٹرول بم کے قریب سے بم برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس کو معمول کے گشت کے دوران مشرقی بیت المقدس میں العیسویہ قصبے کے ایک پٹرول پمپ کے قریب سے ایک دیسی ساختہ بم ملا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے بم قبضے میں لے کر اس کی تفتیش شروع کردی ہے۔ بم ملنے کے بعد پٹرول اسٹیشن اور اس کے آس پاس کے تجارتی مراکز کوخالی کرالیا گیاتھا۔ اسرائیل کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم ناکارہ بنا دیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی پولیس کا بیت المقدس سے بم برامد کرنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.