• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی فوج نے اپنے سابق جاسوس کا مکان مسمار کردیا

منگل 12-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0975
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ شہر بئر سبع میں واقع سابق جاسوس عودہ الترابین کا مکان یہ کہہ کر مسمار کردیا کہ اس نے یہ مکان غیر قانونی طورپر تعمیر کر رکھا تھا۔

رپورٹ کے مطابق جاسوسی کے الزام میں 15 سال تک مصر میں قید کی سزا کاٹنے والے عودہ الترابین نے بئر سبع میں اپنے مکان کی مسماری کی تصدیق کی ہے اوراس پر افسوس کا بھی اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الترابین کا کہنا ہے کہ ’’حکومت کو میرا گھر مسمار کرتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آئی‘‘۔

خیال رہے کہ عودہ الترابین کو پانچ ماہ قبل مصر اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کےایک معاہدے کے دوران رہا کیا گیا تھا۔ رہائی کے بعد اسرائیلی حکومت نے الترابین کا شاندار استقبال کیا تھا تاہم بئر سبع میں واقع اس کے مکان کو غیرقانونی قرار دے کر اس کی مسماری کا بھی حکم دیا تھا۔ مکان کی مسماری کا نوٹس ملنے کے بعد عودہ الترابین نے اپنی شادی کا پروگرام بھی ملتوی کردیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے اپنے سابق جاسوس کا مکان مسمار کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.