• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صہیونی عدالت سے فلسطینی اسیرہ کی مدت حراست میں مزید توسیع

منگل 12-01-2016
in عالمی خبریں
0
12012016
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے بیت المقدس کی رہائشی ایک فلسطینی خاتون کی مدت حراست میں ایک ماہ 10 دن کی توسیع کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سوموار کے روز بیت المقدس میں قائم اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے بیت المقدس کے جبل مکبر کی رہائشی سامیہ موسیٰ مشہور مشاہرہ کی حراست میں 22 فروری 2016 ء تک توسیع کردی ہے۔

خیال رہے کہ اسیرہ مشاہرہ کو صہیونی فوجیوں نے 9 نومبر 2015 ء کو حراست میں لیا تھا جب وہ جزیرہ نما النقب کی جیل میں قید اپنے شوہر سے ملنے گئی تھیں۔ مشاھرہ پرصہیونی فوجیوں کی جانب سے متعدد الزامات عائد کیے ہیں۔

وہ اس سے قبل بھی کئی بار اسرائیلی جیلوں میں قید وبند کی صعوبتیں جھیل چکی ہیں۔ تین بچوں کی ماں مشہور مشاہرہ اس وقت دامون نامی بدنام زمانہ عقوبت خانے میں بند ہیں۔ انہیں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 20 بار گرفتار کیا گیا اور 14 سال جیلوں میں گذارے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی عدالت سے فلسطینی اسیرہ کی مدت حراست میں مزید توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.