• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی سازشی دماغ پھر مصروف عمل

پیر 16-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی سازشی دماغ پھر مصروف عمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حکومت امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے خاتمے سے پہلے پہلے فلسطینی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ یہودی آباد کاری اور توسیع  کے لیے کوشاں

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں مرکز برائے دفاع اراضی اور مزاحمت یہودی آباد کاری کی جاری کردہ  رپورٹ میں‌ کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت امریکا میں انتقال اقتدار کے عبوری مرحلے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فلسطین میں زیادہ سے زیادہ یہودی بستیوں کی تعمیر کی کوشش کر رہی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ صہیونی حکام موجودہ امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت سے فائدہ اٹھانے کے لیےکوششیں کر رہی ہے  صہیونی حکام   کو خدشہ ہے کہ نو منتخب صدر جو بائیڈن  اپنے اقتدار میں آنے کے بعد اسرائیل پر یہودی آباد کاری روکنے کے لیے دباؤ ڈال سکتے ہیں جس کی روک تھام کے لیےصہیونی حکام 20 جنوری 2021ء کو امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب سے قبل فلسطینی علاقوں میں آباد کاری کے منصوبوں کو بڑھانا چاہتی ہے  جبکہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے رواں ہفتے غرب اردن میں متعدد یہودی کالونیوں کا دورہ کریں گے۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب امریکا کا کوئی حاضر سروس وزیر خارجہ متنازع یہودی کالونیوں کا دورہ کر رہا ہےساتھ  ہی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے غرب اردن میں 1700 گھروں کی تعمیر کی کوششیں شروع کر دی  ہیں۔

Tags: جوبائیڈنصدی کی ڈیلصہیونی حکاممائیک پومپیو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.