• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شہزادہ محمد بن سلمان کی اردن میں نیتن یاہو سے ملاقات

جمعرات 21-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1095
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد کے قائم مقام شہزادہ محمد بن سلمان نے اردن کے جنوبی شہر العقبہ میں اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔

یہ شہر اردن کے جنوب میں مقبوضہ فلسطین کے بارڈر میں واقع ہے۔
اس ویب سائٹ نے یہ خبر نشر کرنے کے فورا بعد اپنے صفحے سے اس خبر کو حذف کردیا۔
یہ ملاقات شہزادہ محمد بن سلمان کے اردن کے دورے کے دوران ہوئی ہے۔
کہا جارہا ہے کہ اردن کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مشعل محمد الزین بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔
الہاشمیہ نیوز نے انکشاف کیا ہے کہ اس ملاقات میں گفتگو کا محور سعودی عرب کے بادشاہ کا دورہ مصر اور سعودی عرب اور مصر کے درمیان روابط تھے۔
اس ملاقات میں علاقے میں سعودی عرب اور اسرائیل کے مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے باہمی تعاون پر اتفاق ہوا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineشہزادہ محمد بن سلمان کی اردن میں نیتن یاہو سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.