• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی فلسطین میں اسرائیل کی نئی جنگی مشقیں جاری

پیر 04-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0886
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948 ء کے علاقوں میں اسرائیلی فوج نے نئی جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ان جنگی مشقوں میں بحریہ کےعلاوہ بری فوج کے دستے بھی حصہ لے رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فوج کی جنگی مشقیں حیفا، نیر، کریات یام، کیبوٹز یمھد اور منشہ کے مقامات پر جاری ہیں جن میں اسرائیل کو جنگ کی صورت میں داخلی سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کی تربیت دی جا رہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوج کی جنگی مشقوں سے قبل بڑی تعداد میں فوجی دستے، بکتر بند گاڑیاں اور ٹینک ساحلی شہر حیفا اور دوسرے مقامات پر پہنچا دی گئی تھیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineشمالی فلسطین میں اسرائیل کی نئی جنگی مشقیں جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.