• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام کی فوجی جیل میں ڈیڑھ سال تک پابندسلاسل رہنےوالےاردنی صحافی کی رہائی

بدھ 23-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام کی فوجی جیل میں ڈیڑھ سال تک پابندسلاسل رہنےوالےاردنی صحافی کی رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رافت نبھان کو شامی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے 7 مارچ 2019کو لبنان کی المنصع گذرگاہ سے گذرتے ہوئے گرفتار کیا تھااس وقت ان  کےساتھ ان کی اہلیہ بھی تھی جو شام ہی کی شہری ہیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سینیر اردنی صحافی اور القدس چینل کے نامہ نگار رافت نبھان شام کی فوجی جیل میں ڈیڑھ سال تک پابند سلاسل رہنے کے بعدعمان پہنچ گئے۔

موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رافت نبھان نے اردنی فرماں رواں شاہ عبداللہ بن الحسین کےنام اپنے پیغام میں ان سے وطن واپسی میں مدد کی اپیل کی تھی جس کی منظوری کے بعد شاہ عبداللہ کی مداخلت کے بعد رافت نبھان کو وطن واپس لایا گیا ہے۔

وطن واپسی کے لیے رافت نبھان نے اپنے خاندان کے ذریعے اردنی فرمانروا تک یہ پیغام پہنچایا تھا کہ دمشق سے وطن واپسی کے لیے ان کی مدد صرف اردن کے فرماں روا ں شاہ عبداللہ ہی کرسکتےہیں۔

رافت نبھان کو شامی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے 7 مارچ 2019ء کو لبنان کی المنصع گذرگاہ سے گذرتے ہوئے گرفتار کیا تھااس وقت  ان کے ہمراہ  ان کی اہلیہ بھی تھی جو شام ہی کی شہری ہیں۔

اس دوران رافت نبھان اور ان کے کئی دوسرے ساتھی چار ہفتے تک دمشق میں ایمی گریشن مرکز میں بند رہے اور ان کی وطن واپسی کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں تاہم شاہ عبداللہ کی مداخلت کے بعد رافت نبھان کو وطن واپس لایا گیا ہےجہاں  انہوں نے ڈیڑھ سال  پر مشتمل شام میں اسد رجیم کی قید میں اپنے اوپر ڈھائے جانے والے مظالم کی تفصیلات بیان کیں۔

Tags: اردنی صحافیرافت نبھانشاہ عبداللہ بن الحسینلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.