• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

شام میں ترکی کی کارروائیاں اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرہ

پیر 21-10-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام میں ترکی کی کارروائیاں اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرہ
44
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  سابق اسرائیلی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ شام میں کردوں کے خلاف ترک فوج کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں ، کرد ملیشیا کے خلاف ترکی کی فوجی کارروائی پراسرائیلی ریاست سخت پریشان ہے۔

اسرائیل کے مقامی میڈیا نے اپنی رپورٹ  میں ایک سابق اسرائیلی جنرل کے حوالےسے نام نا ظاہرکرتے ہوئے لکھ اہے کہ شام میں ترکی کی بڑھتی مداخلت سے اسرائیلی ریاست  کو بے حد تشویش ہے ، شام سے امریکی فوج کے انخلاء نے اسرائیل کو مشرق وسطیٰ میں ایک نئی پریشانی سے دوچار کردیا ہے دوسری جانب ترکی کا خطے میں بڑھتا ہوں اثرورسوخ  اسرائیل کی سلامتی کیلئے بھی ایک خطرہ ہوسکتا ہے ۔

رپور ٹ میں کہا گیا ہے کہہ اسرائیل کو خدشہ ہے کہ شام میں ترکی کی فوجی مداخلت اور شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں ترکی کے اثرو نفوذ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

Tags: اسرائیل کی سلامتیترکی کی کارروائیاںشام
Share44TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.