• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سلطنت عمان نے  فلسطینی تنظیموں  کے مذاکرات کا بھر پور خیرمقدم کردیا

منگل 29-09-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سلطنت عمان نے  فلسطینی تنظیموں  کے مذاکرات کا بھر پور خیرمقدم کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عمان کی وزارت خارجہ  نے کہا  ہےکہ سلطنت عمان فلسطینی دھڑوں کے مابین جاری ملاقاتوں اور بات چیت کا خیرمقدم کرتی ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عمان کی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق عمان  نے انقراء میں فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس کے درمیان ہونے والے اتحادی مزاکرات کی کامیابی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے  کہا ہےکہ وہ ان مذاکرات کے منتظر تھے جس میں دونوں دھڑوں کے نقطہ نظر کو یکجا کیا جائے اور ان کے مابین نظریات کو یکجا کرنے کی راہ نکالی جائے تاکہ فلسطینی اپنے مقصد کے حصول کی جانب گامزن ہو سکیں۔

وزارت خارجہ نے کہا کہ یہ وہ اقدامات ہیں جس سے برادرانہ فلسطینی عوام کے اعلی مفادات کی خدمت ہوگی اور ان کی جائز امنگوں کو حاصل کیا جاسکے گا۔

Tags: انقراءحماسعمانفتح تنظیممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.