• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سلامتی کونسل بحران فلسطین کے حل کی طاقت نہیں رکھتی: غلام حسین دہقان

بدھ 27-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0113
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے غلام حسین دہقانی نے منگل کو سلامتی کونسل میں ” مشرق وسطی اور فلسطین ” کے زیر عنوان منعقدہ ایک اجلاس میں ناوابستہ تحریک کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ بحران فلسطین کے حل کی طاقت نہیں رکھتی اور غاصب صیہونی حکومت بلاکسی خوف و ہراس کے اپنی سامراجی اور غیرانسانی پالیسیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

غلام حسین دہقانی نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے جرائم گنواتے ہوئے غزہ کے غیرانسانی محاصرے، فلسطینیوں کے مکانات کو ڈھائے جانے،صیہونی کالونیوں کی تعمیر جاری رکھنے ، بیت المقدس میں اسلامی تشخص کو مٹانے اور فلسطینیوں کی زمینوں پر غیر قانونی قبضے کا ذکر کیا اور ایک بار پھر ناوابستہ تحریک سے اسرائیلی قبضے اور جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی حمایت کرنے پر تاکید کی۔

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے لبنان کی ارضی سالمیت کے خلاف اسرائیل کی بار بار جارحیت اور صیہونی حکومت کی جانب سے شام کی جولان کی پہاڑیوں پر قبضہ باقی رکھنے کی مذمت کی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسلامتی کونسل بحران فلسطین کے حل کی طاقت نہیں رکھتی: غلام حسین دہقان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.