• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جرمنی کی اسرائیل کو وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کی حامل آبدوز کی فروخت

پیر 14-12-2015
in عالمی خبریں
0
Abdose
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے جرمن حکومت کے ایک مصدقہ ذریعے کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں اطلاع دی ہے کہ برلن نے تل ابیب کو ایک اور جدید ترین آبدوز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔’’ڈولفن‘‘ کے نام سے مشہور یہ آبدوز سمندر کی گہرائیوں میں ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔ جرمن حکومت اس نوعیت کی چار آبدوزیں پہلے بھی اسرائیل کو فروخت کرچکا ہے۔ ڈولفن طرز کی اسرائیل کو فروخت کی جانے والی جدید ترین آبدوزوں کی تعداد پانچ ہو جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق جرمن حکومت کے ایک ذمہ دار ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان کی حکومت نے اسرائیل کو پانچویں آبدوز کی فروخت کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ یہ ڈولفن دنیا کی جدید ترین آبدوزوں میں سے ایک ہے۔

یاد رہے کہ جرمنی کی جانب سے اسرائیل کو جدید ترین آبدوزوں کی فراہمی کا معاہدہ ایک سال قبل کیا گیا تھا۔ معاہدے کی رو سے برلن نے تل ابیب کو چار جدید ترین آبدوزیں فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ آبدوزوں کی تیاری کی ایک تہائی قیمت جرمن حکومت کی جان سے ادا کی گئی ہے جب کہ بقیہ رقم اسرائیل کی جان سے ادا کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ جرمنی کی جانب سے تل ابیب کو جدید ترین ہتھیاروں کی فراہمی کا سلسلہ ایک ایسے وقت میں جاری و ساری ہے جب دوسری جانب اسرائیل فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے۔ فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال اور ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال پرنہ صرف تل ابیب کو بلکہ ان ممالک کو بھی سخت تنقید کا سامنا ہے جو صہیونی ریاست کو کھلے عام بھاری ہتھیاروں کی

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineجرمنی کی اسرائیل کو وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کی حامل آبدوز کی فروخت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.