• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تیونس کے ہزاروں افرادکاصیہونی ریاست کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 03-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
تیونس کے ہزاروں افرادکاصیہونی ریاست کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)مظاہرین نے صیہونی ریاست کے خلاف  نعرے بازی کرتے ہوئے  متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر  لانے کے فیصلے پر غم اور غصے کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق   گزشتہ روز تیونس  کے دارالحکومت تونس میں صیہونی ریاست کی جانب سے عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے اقدامات پر نظررکھنےکیلئے قائم کردہ کوآرڈینیشن کمیٹی  اور تیونس کے غیر سرکاری ادارے  "ٹوایلو  پارٹیز ” کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا   جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کرکے فلسطین پر قابض صیہونی ریاست  کے خلاف نعرے بازی کی۔

دارالحکومت میں ابن الخلدون کے مجسمے کے سامنے احتجاج   کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو اسلام دشمنی قرار دیتے ہوئے تعلقات کو فوری منقطع کرنے کا مطالبہ کیا ۔

Tags: ابن الخلدونتونستیونسصیہونی ریاستفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.