• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

تل ابیب میں ہزاروں صہیونیوں کا مظاہرہ، جنگ بندی کا مطالبہ

ہزاروں صہیونیوں نے قابض اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کی۔

پیر 08-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
تل ابیب میں ہزاروں صہیونیوں کا مظاہرہ، جنگ بندی کا مطالبہ
0
SHARES
33
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ہزاروں صہیونیوں نے قابض اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس احتجاج کے دوران قابض اسرائیلیوں نے امریکی صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی جنگ کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کریں اور یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بنائیں۔

رپورٹس کے مطابق تل ابیب میں سفاک صہیونی فوجی ہیڈکوارٹر کے باہر کا علاقہ مظاہرین سے بھرا ہوا تھا۔ مظاہرین ہاتھوں میں یرغمال افراد کی تصاویر والے پلے کارڈز اُٹھائے اپنا احتجاج ریکارڈ کرارہے تھے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ واحد عالمی رہنما ہیں جو جنگی مجرم وزیراعظم نیتن یاہو پر اثر انداز ہو سکتے ہیں اور انہیں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے قدم اٹھانے پر مجبور کر سکتے ہیں۔

Tags: تل ابیبصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.