• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکی:سماجی کارکنوں کا دفاع قبلہ اوّل کے لیے ایکشن پلان ترتیب دینے کا مطالبہ

جمعہ 22-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pal0206
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی میں سماجی کارکنوں اور سول سوسائٹی نے دفاع قبلہ اوّل اور بیت المقدس کی پنجہ یہود سے آزادی کے لیے عالمی ایکشن پلان ترتیب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترک سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ دفاع قبلہ اوّل اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے جاری جدو جہد کی حمایت جاری رکھیں گے۔

رپورٹ کے مطابق ترکی میں سماجی کارکنوں کے نمائندہ ادارے’’ ایوب فورمز‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کو درپیش خطرات کے تدارک کے لیے مسلم امہ کے مذہبی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ بیان میں مطالبہ کیا گیا کہ قبلہ اوّل کے دفاع کے ایجنڈے کو ترکی سمیت تمام عالم اسلام کے ایجنڈے میں شامل کیا جائے۔

استبول میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران وہ بیان صحافی اور قلم کار عبداللہ یلدیز نے پڑھ کر سنایا۔ بیان میں کہا گیا کہ مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی اور بیت المقدس کو یہودیانے کی مسلسل صہیونی سازشیں بیت المقدس پرصہیونی قبضہ مستقل کرنے کی سازشوں کا حصہ ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ بیت المقدس صرف فلسطینیوں کا القدس کے باشندوں کا نہیں بلکہ یہ تمام مسلمانوں کا مشترکہ شہر ہے اور اس کے دفاع اور آزادی کے لیے کوششیں بھی پورے عالم اسلام اجتماعی ذمہ داری ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineترکی:سماجی کارکنوں کا دفاع قبلہ اوّل کے لیے ایکشن پلان ترتیب دینے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.