• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس : چاقو سے حملے میں یہودی آباد کار زخمی

پیر 09-11-2015
in عالمی خبریں
0
Halwa Saleem
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اتوار کے روز ایک فلسطینی شہری کے چاقو سے حملے میں کم سے کم ایک یہودی آباد کار زخمی ہوا ہے۔ دوسری جانب یہودی فوجیوں نے ایک فلسطینی لڑکی پر چاقو سے یہودی آباد کار پرحملے کے شبے میں فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں وہ زخمی بتائی جاتی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ 22 سالہ فلسطینی لڑکی حلوہ سلیم علیان جس کا تعلق غرب اردن کے علاقے بیت لحم سے بتایا جاتا ہے۔ اس نے بیت المقدس میں "بیتا عیلیت” کے مقام پر ایک یہودی آباد کار کو چاقو سے حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا ہے۔ زخمی ہونے والی فلسطینی لڑکی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ تاہم مقامی فلسطینی ذرائع نے لڑکی کے یہودی آباد کار پرحملے کے اسرائیلی بیان کی تردید کی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس : چاقو سے حملے میں یہودی آباد کار زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.