• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس میں شہداء کی بے حرمتی پر اردن کا اسرائیل کو انتباہ

جمعرات 23-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6511
0
SHARES
0
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اردنی شہداء کی باقیات کی بے حرمتی کی خبروں پر اردنی حکومت کی طرف سے شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئےاسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ شہداء کے جسد خاکی کی بے حرمتی سے باز رہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردنی وزارت خارجہ کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ عمان حکومت کو اطلاعات ملی ہیں کہ انسانی باقیات جمع کرنے والی ایک اسرائیلی تنظیم’زاکا‘ نے شہر میں موجود اردنی شہداء کی قبریں کھود کر ان کی باقیات نکالی ہیں۔

اردنی اخبار’الغد‘ سے بات کرتے ہوئے اردنی وزارت خارجہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عمان حکومت بیت المقدس میں شہداء کی باقیات کے بے حرمتی کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر کام کررہی ہے۔ اگر دانستہ طورپر شہداء کے جسد خاکی کی بے حرمتی کی گئی ہے تو اسرائیل کو اس کا جواب دینا ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے اسرائیل کو پیغام بھیجا ہے کہ وہ بیت المقدس میں موجود شہداء کے قبرستانوں کا تحفظ یقینی بنائے اور انسانی باقیات جمع کرنے میں سرگرم اداروں کو شہداء کے قبرستانوں پر دست درازی کی اجازت نہ دے۔

ادھر تل ابیب میں ابو کبیر ڈی این اے ریسرچ سینٹر نے خبردار کیا ہے کہ بیت المقدس میں شہدا کی قبرستان کی بے حرمتی سے فلسطینیوں میں اشتعال پھیلنے کا اندیشہ ہے۔

Tags: بیت المقدس میں شہداء کی بے حرمتی پر اردن کا اسرائیل کو انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.