• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرین کی شہزادی نے منامہ اور تل ابیب کے تعلقات میں مدد کی

جمعرات 22-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرین کی شہزادی نے منامہ اور تل ابیب کے تعلقات میں مدد کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکمران جماعت کے اہم عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ بحرین اور اسرائیل کے درمیان تعلقات  قائم کرنے میں ایک بحرینی شہزادی نے اہم کردار ادا کیا ہے اور ان کی کوششوں سے سفارتی تعلقات قائم ہوئے ہیں۔

دوسرے سالانہ اسرائیلی فلسطین اقتصادی فورم میں اپنی تقریر کے دوران قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی حکمران جماعت "لیکوڈ ” کے اہم عہدیدار ایو ب قرا نے بتایا کہ ہے اگر بحرینی شہزادی فاطمہ بنت خلیفہ ہماری مدد نہیں کرتی تو شائد آج خلیجی ملک بحرین کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات قائم نہ ہوتے یعنی منامہ اور تل ابیب کے درمیان تعقات کو قائم کرنے میں بحرینی شہزادی نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔

انھوں نے کہا کہ مجھے 2010 میں یقین تھا کہ ہمارے پاس خلیجی ریاستوں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کا موقع ہے تاہم یہ موقع اتنی جلدی اور کامیابی سے آئے گا اس کا یقین نہیں تھا ۔

Tags: ایوب قرابحرینی شہزادیفاطمہ بنت خلیفہلیکوڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.