• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بحرین کی شاہی حکومت اسرائیل کی گود میں بیٹھ گئی: الوفاق پارٹی

منگل 19-02-2019
in عالمی خبریں
0
بحرین کی شاہی حکومت اسرائیل کی گود میں بیٹھ گئی:  الوفاق پارٹی
0
SHARES
0
VIEWS

منامہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بحرین کی آمریت مخالف سیاسی جماعت الوفاق نے شاہی حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جانے کی کوششوں کو تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منامہ میں جمعیت الوفاق کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہی حکومت کا اسرائیل کی گود میں بیٹھنا ثابت کرتا ہے کہ آل خلیفہ خاندانی حکومت غیر جمہوری اور ناجائز ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بحرینی حکمراں عرب اور اسلامی مسائل اور معاملات کو کوئی اہمیت نہیں دیتے بلکہ قومی امنگوں اور امیدوں کا مسلسل گلا گھونٹ رہے ہیں۔

اس سے پہلے الوفاق پارٹی کے سینیئر رکن ابراہیم سرحان نے ملک میں انسانی حقوق کی تشویش ناک صورت حال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ عوامی تحریک کو کچلنے میں آل خلیفہ حکومت کو اسرائیل کا بھرپور تعاون اور حمایت حاصل ہے۔

ادھر اسرائیلی اخـبار یدیعوت احارونوت نے جمعرات کے روز ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ کو یہ کہتے ہوئے دکھایا گیا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بحرین اور اسرائیل کے درمیان مکمل سفارتی تعلقات قائم کیے جائیں۔

Tags: اسرائیلآمریتبحرینتعلقاتجمہوریخاندانیسفارتیعربمنامہوزیر خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.