• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بارسلونا یونیورسٹی کا صہیونی ریاست کا بائیکاٹ

پیر 21-12-2015
in عالمی خبریں
0
Barsolona Boycott
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بارسلونا کی مرکزی یونیورسٹی UAB نے صہیونی ریاست کے ساتھ ہرنوعیت کے روبط ختم رتے ہوئے اسرائیل کے تمام تعلیمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جامعہ کے تمام شعبہ جات نےصہیونی ریاست کے ساتھ بالواسطہ اور براہ راست ہرنوعیت کے تعلقات کردیے ہیں۔

رپورٹ کےمطابق ’’نسلی پرستی سے پاک مقامات‘‘ کےعُنوان سے جاری مُہم کے تحت سرائیل کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس وقت نسل پرستی سے پاک سیکڑوں ادارے، شہری حکومتیں، جامعات اور اس مہم کا حصہ ہیں اورصہیونی نسل پرستی کے خلاف بھی متحد ہیں۔

خیال رہے کہ بارسلونا یونیورسٹی کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کا فیصلہ BDS مہم کا حصہ ہے۔ یہ مُہم اس وقت کئی یورپی ممالک، شمالی اور جنوبی امریکا، افریقا، آسٹریلیا اور کئی دوسرے خطوں میں جاری ہے۔

خیال رہے کہ سنہ 2007 ء میں اسپین میں اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے ایک کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔ یہ کمیٹی کئی ممالک میں سرگرم ہے۔ اس کی کاوشوں سےکئی ممالک نے تجارتی، ثقافتی اور تعلیمی شعبوں سے اسرائیل کا بائیکاٹ کیا اور بڑے پیمانے پر صہیونی ریاست کے خلاف اثر اندازہوئی ہے۔

اسی کمیٹی کے زیرانتظام اسپین کے شہر سین سبستین میں ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں اسرائیل کے بائیکاٹ کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔ ورکشاپ افریقا، یورپ، جنوبی امریکا اور دوسرے ممالک کے ہاں نسل پرستی کے خلاف سرگرم تنظیموں کے ساتھ تعاون بڑھانے اور تجربات سے استفادے کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے جاری مہمات کو نتیجہ خیز بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبارسلونا یونیورسٹی کا صہیونی ریاست کا بائیکاٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.