• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بائیکاٹ مہم موثر ثابت، غرب اردن میں اسرائیلی برآمدات ختم ہونے لگیں

پیر 18-08-2014
in عالمی خبریں
0
plf exports
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف بہ طور احتجاج بازاروں میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہمات کامیاب اور نتیجہ خیز ثابت ہو رہی ہیں۔ گذشتہ ایک ماہ سے جاری ان مہمات کے نتیجے میں اب مغربی کنارے میں اسرائیلی مصنوعات نہ ہونے کے برابر رہ چکی ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مغربی کنارے میں تحفظ صارف آرگنائزیشین کے کے چیئرمین عزمی الشیوخی نےاپنے ایک پریس بیان میں بتایا کہ مقامی سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے نتیجے میں اسرائیلی درآمدات ختم ہو کر رہ گئی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب مغربی کنارے سے لائی گئی اسرائیلی اسرائیلی درآمدات میں کم سے کم 75 فی صد کمی آ چکی ہے۔ یہ سب مقامی اور عالمیی سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کے اثرات ہیں۔ عزمی الشیوخ نے بتایا کہ بائیکاٹ مہمات کے بعد مغربی کنارے میں اسرائیلی مصنوعات ختم ہو رہی ہے۔ بائیکاٹ سے قبل ہی جب اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ حملہ کیا تو اس وقت سے غرب اردن میں اسرائیلی برآمدات کم ہو گئی تھیں جو کہ اب کم ہو کر 25 فی صد رہ گئی ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.