• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کی غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت

منگل 07-05-2019
in عالمی خبریں
0
ایران کی غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

 تہران(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)ایران نے صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی پر ننگی جارحیت کی مسلط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایران نے امریکا پر صہیونی ریاست کی فلسطینیوں کے خلاف دہشتگردی کی پشت پناہی کاالزام عاید کیا ہے۔

رونامہ قدس کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ پر حملے اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی ریاست کے جرائم کی کوئی انتہا نہیں۔ عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اور عالم اسلام کی شرمناک غفلت کے ساتھ ساتھ امریکا فلسطینیوں کے قتل عام کے لیے اسرائیل کی براہ راست مدد کررہا ہے۔

عباس موسوی نے کہا کہ فلسطینی قوم اپنے حق خود ارادیت کے لیے جدو جہد کررہی ہے اور اسے قابض دشمن کے جنگی جرائم کے خلاف مسلح جہاد کا حق ہے۔

ترجمان نے عالمی اداروں اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ صہیونی ریاست کو نہتے فلسطینیوں‌ پر مظالم ڈھانے سے روکے۔

خیال رہے کہ گذشتہ تین دن تک غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری رہنے والے وحشیانہ حملوں میں 30 کے قریب فلسطینی شہید اور ڈیڑھ سو زخمی ہوگئے تھے۔ تین روزہ جارحیت کے بعد صہیونی ریاست نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ جنگ بندی قبول کی ہے۔

 

Tags: اسرائیلامریکہایرانحملہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.