• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ایران: اجلاس کافی نہیں، قابض اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات ضروری

کسی عملی اقدام کے بغیر صرف تقاریر پر مشتمل اجلاسوں سے غاصب صہیونی حکومت کا کچھ نہیں بگڑے گا۔

پیر 15-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران: اجلاس کافی نہیں، قابض اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات ضروری
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ کسی عملی اقدام کے بغیر صرف تقاریر پر مشتمل اجلاسوں سے غاصب صہیونی حکومت کا کچھ نہیں بگڑے گا۔

علی لاریجانی کا کہنا کا کہنا تھا کہ مسلمان ممالک قابض اسرائیل کی ناجائز ظالم حکومت کے خلاف ایک مشترکہ آپریشن روم بنائیں یہ فیصلہ صیہونی حکومت کے سرپرستوں کو پریشان کرنے کے لیے کافی ہوگا۔

اُنہوں نے کہا کہ مسلمان ممالک نے فلسطین کے مظلوموں کے لیے کچھ نہیں کیا تو کم از کم خود کو تباہی سے بچانے کے لیے ہی کوئی فیصلہ کرلیں۔

Tags: ایرانصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.